سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے کہ آتے جاتے شکوۂ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے جشن مقتل ہی نہ برپا ہوا ورنہ ہم بھی پا بجولاں ہی سہی …
Read More »Tag Archives: urdu ghazal
Sab Kahan Kuch Lala o Gul Mein – Urdu Ghazal by Mirza Ghalib
سب کہاں کچھ لالہ و گل میں نمایاں ہو گئیں خاک میں کیا صورتیں ہوں گی کہ پنہاں ہو گئیں یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں تھیں بنات النعش گردوں دن کو پردے میں نہاں شب کو ان کے جی میں کیا آئی کہ عریاں ہو گئیں قید …
Read More »Har mulaqat mein lagte hain wo begane se | Urdu Ghazal
ہر ملاقات میں لگتے ہیں وہ بیگانے سے فائدہ کیا ہے بھلا ایسوں کے یارانے سے کچھ جو سمجھا تو مجھے سب نے ہی عاشق سمجھا بات یہ خوب نکالی مرے افسانے سے زندگی اپنی نظر آنے لگی صرف سراب کبھی گزرے جو دل زار کے ویرانے سے ایک پل بھی نہ ٹھہر پاؤ گے اے سنگ زنو کوئی پتھر …
Read More »suna suna dil ka mujhe nagar lagta hai
سونا سونا دل کا مجھے نگر لگتا ہے اپنے سائے سے بھی آج تو ڈر لگتا ہے بانٹ رہا ہے دامن دامن میری چاہت اپنا دل بھی کسی سخی کا در لگتا ہے محرومی نے جہاں بسیرا ڈھونڈ لیا ہے مجھ کو تو وہ گھر بھی اپنا گھر لگتا ہے میری بربادی میں حصہ ہے اپنوں کا ممکن ہے یہ …
Read More »Aah bhi harf e dua ho jaise | A G Josh urdu ghazal
آہ بھی حرف دعا ہو جیسے اک دکھی دل کی صدا ہو جیسے وہ ہے خاموش تو یوں لگتا ہے ہم سے رب روٹھ گیا ہو جیسے نام لکھ لکھ کے مٹاتا ہے مرا یہ بھی اک نقش وفا ہو جیسے دل کے آئینے میں ہے اک چہرہ کوئی شے ڈھونڈ رہا ہو جیسے زندگی اونگھ رہی ہے اے جوشؔ …
Read More »Itna ehsan to hum par wo khudara karte | Urdu ghazal
اتنا احسان تو ہم پر وہ خدارا کرتے اپنے ہاتھوں سے جگر چاک ہمارا کرتے ہم کو تو درد جدائی سے ہی مر جانا تھا چند روز اور نہ قاتل کو اشارہ کرتے لے کے جاتے نہ اگر ساتھ وہ یادیں اپنی یاد کرتے انہیں اور وقت گزارا کرتے زندگی ملتی جو سو بار ہمیں دنیا میں ہم تو ہر …
Read More »Chandni raat mein andhera tha | Urdu ghazal by A G Josh
چاندنی رات میں اندھیرا تھا اس طرح بے بسی نے گھیرا تھا میرے گھر میں بسی تھی تاریکی گھر سے باہر مگر سویرا تھا وہ کسی اور کا ہوا ہے آج وہ جو کل تک تو صرف میرا تھا اڑ گئے آس کے سبھی پنچھی جن کا دل میں مرے بسیرا تھا بس وہیں جوشؔ کا مزار ہے آج کل …
Read More »zakhm khate hain aur muskurate hain | Urdu ghazal
زخم کھاتے ہیں اور مسکراتے ہیں ہم حوصلہ اپنا خود آزماتے ہیں ہم آ لگا ہے کنارے سفینہ مگر شور تو عادتاً ہی مچاتے ہیں ہم ہم جو ڈوبیں تو کوئی نہ پھر بچ سکے ایسا ساگر میں طوفاں اٹھاتے ہیں ہم چور کر بھی چکے دل کے شیشے کو وہ اپنی ہمت ہے پھر چوٹ کھاتے ہیں ہم بے …
Read More »Guzre jo apne yaron ki sohbat | Complete urdu ghazal
گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دن ایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن عمر خضر کی اس کو تمنا کبھی نہ ہو انسان جی سکے جو محبت میں چار دن جب تک جیے نبھائیں گے ہم ان سے دوستی اپنے رہے جو دوست مصیبت میں چار دن اے جان آرزو وہ قیامت سے کم نہ تھے …
Read More »